بنگلور،یکم اکتوبر(ایجنسی) کاویری آبی تنازعہ پر سابق وزیر اعظم دیوے گوڑانے بنگلور میں غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال شروع کردی ۔
start;">انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے واضح کیا کہ کرناٹک نے عدالت کے کسی احکام کی خلاف ورزی نہیں کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں اس معاملہ کی سماعت2007 میں خصوصی مرافعہ کی عرضی پر کی گئی تھی ۔